’مجھے کالج کی لڑکی کا کیریکٹر نہیں کرنا لیکن ایسا بھی محسوس نہ ہو کہ یہ صرف ایک ماں کی کہانی ہے‘

سویرا ندیم نے 1990 کی دہائی میں پی ٹی وی سے اداکاری کا آغاز کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب پڑھا اور اس کے بعد ایکٹنگ کی تربیت بھی حاصل کی۔ وہ اس وقت پی ٹی وی سمیت پرائیوٹ پروڈکشنز کے درجنوں ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TvoOkHs


EmoticonEmoticon