انگلینڈ کی آدھی ٹیم ٹیسٹ سے ایک دن قبل بیمار پڑ گئی: تازہ صورتحال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں، پی سی بی

راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ سے صرف ایک روز قبل پاکستان کے دورے پر آئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آٹھ کرکٹر نامعلوم وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بین سٹوکس بھی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے کھلاڑی جو روٹ کے مطابق یہ فوڈ پوائزننگ یا کورونا کا معاملہ نہیں ہے اور امید ہے کہ کھلاڑی جلد خود کو بہتر محسوس کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XsxlQ7S


EmoticonEmoticon