کتابیں علم ہیں اور علم ایک طاقت ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو کتابوں کو حکام کے لیے ایک بڑا خطرہ بنا دیتی ہے۔ خاص طور پر ایسی حکومتیں اور مطلق العنان رہنماؤں کے لیے جو ہر حال میں علم پر اپنی اجارہ داری قائم رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے شہریوں کی سوچ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/epqmNMJ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon