30 سال پرانے بیضے سے پیدا ہونے والے جڑواں بچے، جو والد سے ’صرف پانچ سال چھوٹے‘ ہیں

خیال ہے کہ یہ سب سے طویل عرصے سے منجمد کسی ایمبریو کے ذریعے بچوں کی کامیاب پیدائش کا واقعہ ہے۔ 22 اپریل 1992 میں یہ بیضہ مائع نائٹروجن میں منفی 128 ڈگری سیلیئس پر رکھے گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TvWQ617


EmoticonEmoticon