فٹبال ورلڈ کپ 2022: کیا قطر سٹیڈیمز میں شراب پر پابندی لگانے والا واحد ملک ہے؟

فیفا حال ہی میں میزبان ممالک کو الکوحل پیش کرنے پر قائل کرتی رہی ہے مگر یہ بین الاقوامی تنظیم پہلے مطالبہ کیا کرتی تھی کہ سٹیڈیمز میں شراب پر پابندی رہے۔ 

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mj745M1


EmoticonEmoticon