ہماری گھڑیوں پر نظر آنے والا وقت ’حقیقی‘ کیوں نہیں ہے؟

اگر ہم ان دنوں میں واپس چلے جائیں جب تمام وقت کی مقامی طور پر تعریف کی گئی تھی، تو ہماری بہت سی ٹیکنالوجیز کام کرنا چھوڑ دیں گی، ٹرینوں کے حادثات ہو جائیں گے، اور مالیاتی منڈیاں تباہ ہو جائیں گی۔ آپ پسند کریں یا نہ کریں، دنیا گھڑی کے وقت پر کھڑی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HezQ0XD


EmoticonEmoticon