صدر علوی کے پاس کیا اختیارات ہیں اور سمری پر دستخط میں تاخیر کی صورت میں کیا ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز اے آر وائے نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’آرمی چیف کی تعیناتی پر صدر کے ساتھ مل کر کھیلیں گے اور صدر عارف علوی ان سے بطور پارٹی صدر اس حوالے سے مشاورت ضرور کریں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MdVJkue


EmoticonEmoticon