یوں تو آرمی چیف تعینات کرنے کا اصل اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے مگر یہ بات الگ ہے کہ کئی ایک آرمی چیفس کو وزیراعظم متعین کرنے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ اس شرف سے محروم رہ جانے والے وزرائے اعظم کو قطعی دُکھی اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جس جس نے چیف لگایا، اُس اُس نے مزہ پایا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TnejVku
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
عاصمہ شیرازی کا کالم: ’جس کے ہاتھ چھڑی، اُس کی طاقت بڑی‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon