پانچ برسوں سے ایک شخص کے کان میں پھنسا ایئربڈ نکال لیا گیا: ’اب میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں‘

ایک شخص کو یہ محسوس ہونے لگا کہ وہ کم سن پا رہے ہیں اور ان کی سماعت جا رہی ہے۔ پھر انھوں نے جانچ کرائی تو دریافت ہوا کہ ان کے کان میں ایئربڈ کا کچھ حصہ پانچ سالوں پھنسا ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZQLkOxg


EmoticonEmoticon