گھوٹکی میں پولیس پر کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملے کی حقیقت کیا؟

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پانچ نومبر کو ہونے والے اس آپریشن کی کہانی جب کچے کے علاقے میں ڈاکووں نے اچانک حملہ کر کے ایک ڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Dr2xvdi


EmoticonEmoticon