بیرون ملک مقیم پاکستانی سرکاری چینل کے بجائے ہنڈی، حوالہ کے ذریعے پیسے کیوں بھیج رہے ہیں؟

گذشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے صرف 2.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان کو بھیجی گئی ہیں۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی پیسے اب بھی بھیج رہے ہیں مگر وہ قانونی یا سرکاری چینل کے بجائے غیر رسمی چینل جیسا کہ حوالہ اور ہنڈی کو ترجیح دے رہے ہیں، مگر ایسا کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/P3Lh84x


EmoticonEmoticon