سنہ 1930 میں رابندناتھ ٹیگور کے تقریباً 300 فن پاروں کو لے کر ایک سولو شو نے یورپ کا دورہ کیا۔ ان کی 100 سے زیادہ پینٹنگز پیرس میں دکھائی گئیں، اور لندن لے جائے جانے سے قبل ان میں سے کم از کم نصف برلن کی نیشنل گیلری آف آرٹ میں نمائش کے لیے رکھی گئی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LlHyBSu
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
جب ہٹلر نے ایک ’مسیحا‘ کی پینٹگز کو ’غیر اخلاقی‘ قرار دے کر جرمنی کے عجائب گھر سے ہٹوا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon