پاکستان میں تیار کردہ ’شاہ پر ٹو‘ جنگی ڈرون کن صلاحتیوں کا حامل ہے؟

پاکستان میں اس وقت فلیگ شپ ڈرون ’شاہ پر ٹو‘ ہے جو ملک کی تینوں مسلح افواج کے حوالے کیا جا چکا ہے اور اب حکومت پاکستان اسے دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کی خواہاں ہے۔ پاکستان جنگی ڈرونز کی ٹیکنالوجی میں کن صلاحیتوں کا حامل ہے اور ڈرونز میں خودانحصاری عسکری ضروریات پوری کرنے میں کتنی اہم ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/M6lEz4F


EmoticonEmoticon