جھنڈے سے ’اللہ‘ کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران نے فیفا سے امریکہ کی شکایت کر دی

ایران کی فٹ بال فیڈریشن نے امریکہ کی ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹس میں اسلامی جمہوریہ کے جھنڈے میں ردو بدل کیے جانے پر فیفا سے شکایت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nehAocG


EmoticonEmoticon