ٹوئٹر کا متبادل ماسٹوڈان: وہ ایپ جس کا کوئی ایک مالک نہیں

ایلون مسک کے ٹوئٹر سے تنگ آ کر کچھ صارفین نے ماسٹوڈان کا رُخ کیا ہے جو تیزی سے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ یہ ٹوئٹر کا وہ متبادل ہے جس کا مالک کوئی ایک شخص یا کمپنی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6XE3lUh


EmoticonEmoticon