ترکی کے جنگی جہازوں سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کیسے بڑھے گی اور انڈیا کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟

اکنامک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان ترکی کے تیار کردہ ملجم بحری جنگی جہاز وہاں کے سرکاری دفاعی ٹھیکیدار ایسفاٹ سے خریدنے کے عمل میں ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان نے 30 ٹی-129 ATAK ہیلی کاپٹر بھی منگوائے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F0X7zkC


EmoticonEmoticon