کرنسی بحران: کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات واقعی بڑھ رہے ہیں؟

پاکستان کو اس وقت مالی بحران کا سامنا ہے اور معاشی حالات تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں جس کے باعث مالیاتی امور کے ماہرین کی جانب سے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا تاہم حکومت اس نوعیت کے کسی بھی خطرے کو مسترد کر رہی ہے، تو حقیقت کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eUrfPBj


EmoticonEmoticon