پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

تفتیش کاروں کو اب سب سے بڑا سوال یہ درپیش ہے کہ خودکش حملہ آور بارودی مواد کے ہمراہ پشاور کے انتہائی محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں واقع پولیس لائن تک کیسے پہنچا؟ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ ’اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ خود کش بمبار کی مہمان کے روپ میں آیا یا کوئی درخواست گزار بن کر۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0S5gcpi


EmoticonEmoticon