پشاور حملہ: ٹی ٹی پی کا ذمہ داری قبول کرنے پر اختلاف کیا شدت پسند تنظیم کی نئی حکمت عملی ہے؟

ابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DcrijNy


EmoticonEmoticon