2018: ٹرمپ کی پالیسیاں پھر سے قلابازی کھا گئیں

صدر ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ دو اہم پالیسیوں سے ان کی ہی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے گذشتہ چند روز میں ’یوٹرن‘ کر لیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2LHkz1Q


EmoticonEmoticon