بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ کو ہاؤسنگ سکیم کو قانونی بنانے کے لیے 350 ارب روپے کی پیشکش

سپریم کورٹ نے نجی ہاوسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش کی ہےجسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی پیشکش پر پھر سے غور کرے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Tezm6M


EmoticonEmoticon