ایک خاتون خانہ کا گھریلو بجٹ: ’مہنگائی نے پاکستان میں عام شہری کی مشکلات میں اضافہ کر دیا‘

وفاقی حکومت آج اس مالی سال کا تیسرا منی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ حزب مخالف اور بعض ماہرین کہتے ہیں کہ پچھلے بجٹ مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے، لیکن تنخواہ دار طبقے کو اس ایک سال میں کس قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑا؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WbwYQc


EmoticonEmoticon