منی بجٹ: بالواسطہ ٹیکس میں اضافے کی صورت میں مہنگائی بڑھےگی

’حکومتِ وقت عموماً منی بجٹ کو ایک 'درست اقدام' قرار دیتی ہے، تاہم اس کا بنیادی مقصد آمدن کو بڑھانا اور اخراجات کو کم کرنا ہوتا ہے تاکہ مالی سال کے اختتام پر مقرر کردہ اہداف کو حاصل کیا جا سکے‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2AY45y5


EmoticonEmoticon