نئے سال کی آمد پر افواج پاکستان کی جانب سے قوم کے نام یکجہتی کا پیغام جاری کیا گیا ہے، پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت ہمارا وطن پرامن، متحرک اور آگے بڑھتا ہوا ہے، انشااللہ 2019ء پاکستان کی ترقی کا سال ہو گا، متحد ہو کر کامیابیوں کو مزید مضبوط بنائیں گے، دعا ہے اللہ تعالی پاکستان پر اپنی رحمتیں جاری رکھے۔
In our national pursuit for a peaceful, prosperous & vibrant Pakistan, 2019 is year of progress. United we shall consolidate our successes,IA. May Allah continues His blessings upon us. Amen.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) December 31, 2018
Salute to resilient Pakistanis & Martyrs.
??#YearOfProgress2019#ہمیں_آگے_ہی_جانا_ہے pic.twitter.com/RkcHvfwr9m
ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ہم سب مل کر انشااللہ کامیابیوں کو مستحکم کریں گے، پاکستان کے شہداء اور پرعزم پاکستانیوں کو سلام۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2CH1ARR
EmoticonEmoticon