سانحہ ساہیوال: ’سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی ناقص منصوبہ بندی کے تحت کی گئی‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی حدود میں کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے ہاتھوں چار افراد کی ہلاکت کیسے ہوئی اس کے گرد کئی سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RbfRu7


EmoticonEmoticon