’جہیز خوری بند کرو‘: سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی ایک مہم سے عام پاکستانی خواتین کو کیا فائدہ ہوگا؟

چند روز قبل پاکستان میں خواتین کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کی طرف سے سوشل میڈیا پر تصویر ڈالی گئی جس میں مہندی کے ڈیزائن کے اندر لکھا ’جہیز خوری بند کرو‘ کا پیغام بہت واضع تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2H1KUZR


EmoticonEmoticon