خیبر شکن میزائل: ایران کی ’لانگ رینج‘ بیلسٹک میزائل خیبر شکن کی رونمائی جو ’اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ایک تقریب میں 'خیبر شکن' نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جو 1450 کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dqQWIZg


EmoticonEmoticon