کِم کارڈیشین کو کرپٹو کرنسی کی تشہیر کرنے پر 11 لاکھ ڈالر جرمانہ

کِم کارڈیشین نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایتھیریم میکس نامی کرپٹو کرنسی کی تشہیر کرنے پر 1.16 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qNmJhk2


EmoticonEmoticon