انڈونیشیا کے فٹبال سٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 129 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سنیچر کے روز فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 129 افراد ہلاک اور اس سے کہیں زیادہ تعداد میں لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/prTsP9S


EmoticonEmoticon