دلّی کی تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما الطاف شاہ کی دوران حراست موت، آخری وقت تک بیٹی رعایت کی فریاد کرتی رہی

الطاف شاہ گذشتہ تین برس کے دوران دوسرے ایسے علیحدگی پسند رہنما ہیں جن کی دوران حراست شدید بیماری کی حالت میں موت ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nQMfBXh


EmoticonEmoticon