خالصہ گروہ کے ہاتھوں انڈیا میں رومانیہ کے سفیر کا اغوا جن کی رہائی کے لیے پاکستان سے بھی مدد مانگی گئی

آواز سن کر ربیرو چوکنا ہو گئے۔ انھوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو چار افراد جن کے ہاتھوں میں ہتھیار تھے گاڑی سے نیچے اتر رہے تھے۔ ان میں سے ایک نے ریبیرو کی سمت فائرنگ کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ro5yf29


EmoticonEmoticon