ایران میں احتجاج: تہران میں یونیورسٹی کے طلبا اور پولیس میں جھڑپیں

ایران میں سوشل ور سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کی معروف درسگاہ شریف یونیورسٹی کے طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gjVzEPL


EmoticonEmoticon