سمیع چوہدری کا کالم: ’اس مڈل آرڈر کو منزل نہیں، رہنما چاہیے‘

چونکہ اس سیریز کا مقصد محض فتوحات سمیٹنا نہیں، بلکہ ورلڈ کپ کی تیاری کرنا تھا سو اس تناظر میں یہ دلیل پیش کی جا سکتی ہے کہ پاکستان اپنے پیس اٹیک کے اولین انتخاب سے محروم تھا مگر بعینہٖ یہی دلیل معین علی بھی لا سکتے ہیں کہ وہ بھی یہاں کرس جارڈن اور مارک ووڈ کی خدمات سے محروم تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ODSuELX


EmoticonEmoticon