خنجراب پاس پر بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے

کیش مشین کے لیے یہ ایک خاصی غیر متوقع جگہ سی ہے، لیکن خنجراب پاس پر بنا اے ٹی ایم 2016 سے محدود تعداد میں اردگرد کے رہائشیوں، سرحدی فوجیوں اور سیاحوں کے کام آ رہا ہے۔ سیاح یہاں سے رقم نکالنے کی ایسی تصویریں لیتے ہیں جو ’کولڈ، ہارڈ کیش‘ کے فقرے کو نئے معنی دیتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZnE6YC7


EmoticonEmoticon