روس، یوکرین جنگ: صدر پوتن کیا ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں؟

نیٹو کے اندازے کے مطابق یوکرین جنگ میں اب تک روس 7 ہزار سے 15 ہزار فوجی اور دس سے زیادہ جرنیل ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس جنگ کی بڑی معاشی قیمت ادا کرنے کے علاوہ روس کے 1300 سے زیادہ ٹینک تباہ ہوئے ہیں۔ اس صورتحال میں کیا روس امریکہ کے بعد جوہری ہتھیار استعمال کرنے والا دوسرا ملک بن سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/27YIo3L


EmoticonEmoticon