موہوزی کینروگابا: بیٹے کی ’کینیا فتح کرنے‘ کی ٹویٹ پر یوگینڈا کے صدر کی معافی، عہدے سے برطرف کر دیا

یوگینڈا کے صدر یوویری موسیوینی کے بیٹے اور ایک سینیئر فوجی افسر کی جانب سے کینیا پر حملہ کرنے کی ٹویٹس کے بعد صدر نے کینیا کی عوام سے انھیں 'درگزر کرنے' کی درخواست کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/I58Zh3u


EmoticonEmoticon