جسپریت بمرا: فاسٹ بولر کی کمر کی انجری کے باعث انڈیا کی ٹی ٹوئنٹی کپ ورلڈ کی تیاری مشکل میں

انڈین کرکٹ بورڈ کے حوالے سے یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ جسپریت بھمرا کی مکمل صحت یابی میں کم از کم چھ ماہ لگ سکتے ہیں ۔ انڈیا تاحال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اپنا مکمل بولنگ اٹیک تشکیل نہیں دے پایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8wEeRqj


EmoticonEmoticon