ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انڈیا میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جب ساری ٹیمیں وہاں پہنچ چکی ہوں اور وارم اپ میچز جاری ہوں ایسے میں انڈین سوشل میڈیا میں 'اریسٹ کوہلی' کا ٹرینڈ خاصا چونکانے والا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZDzT2Yx


EmoticonEmoticon