صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں

سبزیوں کی نئی قیمتیں
مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،

آلو نیا کچہ چھلکا 07 سی 08 روپے فی کلو، پیاز15 سی 16 روپے اور ٹماٹر 26 سی 28 روپے فی کلو فروخت ہوا ،

اسی طرح ادرک چائنہ 173 سے 180 روپے، پالک 17 سی 18، بینگن 26 سی 28 ، بھنڈی توری 116 سی 120 ، کریلہ 67 سی 70، گھیا کدو48 سی50 ، مٹر26 سی28 ، اروی 43 سے 45 ، شملہ مرچ 72 سی 75 ، پھول گوبھی 14 سی 15 ، بند گوبھی 11 سی 12 ، شلجم 09 سی 10 ،مولی07 سے 08 اور لیموںچائنہ 38 سی 40 روپے فی کلو رہا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sI6HeR


EmoticonEmoticon