کنٹرول لائن غلطی سے عبور کرنے والے 14 سالہ عصمد کا گھرانہ دو ماہ بعد بھی اُن کی رہائی کا منتظر

عصمد علی نے گذشتہ سال 25 نومبر کو اپنے سرحدی گاؤں تیتری نوٹ میں غلطی سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کی تھی اور ان کو انڈین فوج نے حراست میں لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4Sw2YkDdG


EmoticonEmoticon