ریول: روس نے امریکہ کی مدد سے آن لائن حملوں اور تاوان میں ملوث گروہ کا ’خاتمہ‘ کر دیا

روس کے انٹیلیجنس بیورو ایف ایس بی نے کہا کہ اس گروپ کا ’وجود ختم ہو گیا۔‘ امریکہ نے رینسم ویئر (آن لائن) حملوں کے بعد گینگ کے ارکان کی معلومات کے لیے دس ملین ڈالر تک کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rqka92


EmoticonEmoticon