ترکی کے معاشی بحران سے پریشان نوجوان: ’ترکی میرا گھر ہے لیکن مجھے بیرونِ ملک بہتر زندگی چاہیے‘

ترکی میں جیسے جیسے معاشی صورتحال بدترین ہو رہی ہے ملک میں نوجوان گریجویٹ اور پروفیشنلز بیرونِ ملک نئی زندگی کا آغاز کرنے کے بارے میں کوشاں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GCDs1w


EmoticonEmoticon