بارہ ماسی: آم کا وہ درخت جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے

آموں کی تقریباً 48 اقسام ہیں اور جدید دور میں یہ کوئی حیرانگی کی بات نہیں کہ سردیوں میں بھی آم مل رہا ہو۔ ’بارہ ماسی‘ کا جوان درخت چالیس فٹ لمبا اور کافی پھیلا ہوا ہوتا ہے تاہم باقی اقسام کے مقابلے میں یہ درخت جوان ہونے میں تقریباً دوگنا وقت لیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FRHB0o


EmoticonEmoticon