امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر میں تنہا زندہ بچ جانے والے شخص کی تصویر کے پیچھے چپھی کہانی

امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر کے وسط میں الٹنے والی تارکین وطن کی کشتی سے زندہ بچ جانے والے تنہا شخص کی تصویر دنیا بھر میں وائرل ہے۔ منگل کے روز کئی گھنٹے تیرنے کے بعد مونٹویا کو بچا لیا گیا تھا۔ وہ 39 افراد کے ساتھ بہاماز سے روانہ ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35pvT0h


EmoticonEmoticon