کووڈ 19: پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟

برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس کورونا وائرس کی وبا کے دوران وزیرِ اعظم کے گھر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے اہتمام کی تحقیقات کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ID9uuM


EmoticonEmoticon