گوہر جان: برصغیر میں پہلی بار گراموفون پر گانا ریکارڈ کروانے والی مغنیہ کی داستان

چھ عربی نسل کے گھوڑے ایک ایسی بگھی کو کھینچ رہے تھے جس میں بیٹھی خاتون کی ساڑھی پر سونے کا کام اور ہاتھوں میں ہیرے جڑی چوڑیاں تھیں۔ گورنر بنگال کے پوچھنے پر اُن کے عملے نے بتایا کہ یہ ’کلکتہ کی مشہور طوائف گوہر جان ہیں، جس کی تصاویر آسٹریا میں بننے والی ماچس کی ڈبیا پر چھپتی ہیں اور لوگ اُن کی تصویر والے پوسٹ کارڈ دگنی قیمت پر خریدتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3KixdlB


EmoticonEmoticon