یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم

امریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے کیونکہ حکومت ’ہنگامی صورتحال میں امریکی شہریوں کے انخلا کی حالت میں نہیں ہوگی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3KELqcU


EmoticonEmoticon