وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد وقاص گورائیہ کے قتل کے سازش کے مقدمے میں دلائل مکمل کر لیے اور اب جیوری نے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وکیل صفائی کے جیوری سے آخری خطاب کے بعد جسٹس ہیلرڈ نے جیوری کو آخری ہدایت کی کہ وہ اس مقدمے کا متفقہ فیصلہ کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3KNAM3q


EmoticonEmoticon