روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ

روس اور یوکرین کے درمیان سنہ 2014 سے کریمیا کے معاملے پر تنازع جاری ہے اور مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسند یوکرین کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ روس کا نیٹو سے مطالبہ ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں شامل نہ کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qRyJDP


EmoticonEmoticon