ایران، روس تعلقات: کیا ابراہیم رئیسی کا دورہ روس ایرانی خارجہ پالیسی میں ’مشرق‘ کو ترجیح دینے کی جانب ایک قدم ہے؟

ایران کو امریکی دباؤ کی وجہ سے روس پر مزید انحصار کرنا پڑے گا، اس کے لیے وہ روس سے اسلحہ خریدنے کے معاہدے میں توسیع کر سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ ایران اور روس جو پہلے ہی دوست ہیں اب خطے میں اپنے تعاون کو مزید گہرا کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FBstE1


EmoticonEmoticon